
واشنگٹن:ترجمان وائٹ ہاس کا کہنا ہے کہ غزہ سیز فائر کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر اسرائیل نے دستخط کر دیئے۔ترجمان وائٹ ہاس کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ جنگ بندی پر مزید بات چیت جاری ہے،
بیروت: اسرائیلی فضائیہ نے بیروت کے علاقے داحیہ میں کئی طاقتور بم برسادیئے جس کے بعد کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی اور متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔پورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے حزب اللہ کے
امریکا میں ایرانی حملے پر ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کمالہ حارث کا ردعمل سامنے آگیا۔انہوں نے کہا ہے کہ ایران مشرق وسطی میں عدم استحکام پیدا کرنے والی طاقت ہے اور اسرائیل کی سلامتی کے لیے میرا عزم غیر متزلزل ہے۔کمالہ
بیروت: لبنان پر طاقتور میزائلوں سے 10 بڑے فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق ،91زخمی ہوگئے، بڑی تعداد میں مزید جانی نقصان کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے واضح کیا کہ امریکا اسرائیل کے تحفظ میں مدد کے اپنے عزم کو تبدیل نہیں کرے گا۔اسرائیل کو 8 ارب 700 ملین ڈالر کی فوجی امداد کے حوالے سے امریکی وزیر دفاع نے کہا
وزیراعظم شہباز شریف نے بیروت میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم کا جوابدہ ہونا چاہیے اور غزہ میں نسل کشی بند کرنے پر مجبور ہونا چاہیے۔سلامتی کونسل میں لیڈرشپ فار پیس
ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ اسرائیل سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا طریقہ زیر غور ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران اسماعیل
وزیر اعظم شہباز شریف نے تہران میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ فعل قرار دیا جو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔یکجہتی کے اظہار اور اسرائیلی
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے رفح میں فوجی کارروائی روکنے کے حکم کے ایک دن بعد ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے شروع کر دیئے۔ہفتے کے روز اسرائیلی حملوں میں رفح اور وسطی شہر دیر البلاح کو نشانہ
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے صوبے اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب میزائل حملہ کیا۔ حملے کے بعد زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد ایران نے اصفہان سمیت کئی شہروں