بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

اسرائیل

اسرائیل باز نہ آیا، جنگ بندی کے باوجودلبنان پر حملے جاری، 7 افراد جاں بحق

اسرائیل باز نہ آیا، جنگ بندی کے باوجودلبنان پر حملے جاری، 7 افراد جاں بحق

تل ابیب :حزب اللہ کے ساتھ نئی جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جس سے امریکا-ایران معاہدے کے ٹوٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ نے اس

« مزید پڑھیں
اسرائیل نے لبنان میںکارروائیاں جاری رکھیں تو سخت جواب دینگے، ایرانی فوج

اسرائیل نے لبنان میں کارروائیاں جاری رکھیں تو سخت جواب دینگے، ایرانی فوج

تہران :ایرانی مسلح افواج کے مرکزی کمانڈ خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے جنوبی لبنان میں اپنی عسکری کارروائیاں جاری رکھیں تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ایرانی فوجی ترجمان کی

« مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

دوحہ:قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔فلسطینی حکام نے مقف اختیار کیا کہ مذاکرات کیلئے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے۔ اسرائیلی وزیراعظم

« مزید پڑھیں

اسرائیل کا حماس کے بانی رہنما، حزب کمانڈر شہید کرنے کا دعوی، 72 فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی بمباری سے حماس کے بانی رہنما محمد عیسی العیسی شہید ہوگئے، حزب کمانڈر بھی شہید کرنے کا دعوی کیا گیا، اسرائیل کی کئی مقامات پر بمباری سے 72 نہتے فلسطینی بھی جاں بحق ہوئے۔اسرائیلی

« مزید پڑھیں

اسرائیل کا مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی بے دخلی کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے مسافر یطا میں 13 فلسطینی بستیوں میں تمام عمارتیں مسمار کرنے کا اعلان کر دیا۔اقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اگر یہ منصوبہ عملی طور

« مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں دہشت گردی بڑھ گئی، امداد کے متلاشی 80 فلسطینی شہید

خان یونس:اسرائیل کی ایران سے جنگ بند ہونے کے بعد غزہ میں دہشت گردی میں اضافہ ہو گیا، امداد کے منتظر 80 سے زیادہ فلسطینی شہید کر دیے۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بمباری اور

« مزید پڑھیں

اسرائیل کھنڈرات میں تبدیل

ایران کے اسرائیل پر تابڑتوڑ میزائل حملوں نے دنیا کو حیران پریشان کرکے رکھ دیاہے تل ابیب اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں جگہ جگہ آگ لگی ہوئی ہے عمارتیں کھنڈر بن گئی ہیں شاید یہ ابھی شروعات

« مزید پڑھیں

اسرائیل ایران جنگ: عالمی برادری کی عدم مداخلت سے دنیاوی امن کوخطرہ ہے: رانا تنویر

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران جنگ میں عالمی برادری نے مداخلت نہ کی تودنیاوی امن خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا

« مزید پڑھیں

اسرائیل کے ایران کے مختلف علاقوں میں حملے

ایران کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں اسرائیلی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے تبریز، لرستان، ہمدان اور کرمانشاہ کے کچھ علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ایران کے شمال مغربی شہروں میں اہم دفاعی

« مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر حملہ: مسلح افواج، پاسداران انقلاب کے سربراہ، متعدد کمانڈرز، 6سائنسدان شہید

تہران، یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے، ان حملوں میں مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی سمیت

« مزید پڑھیں