اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجویز پر دستخط کر دیئے: امریکا
واشنگٹن:ترجمان وائٹ ہاس کا کہنا ہے کہ غزہ سیز فائر کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر اسرائیل نے دستخط کر دیئے۔ترجمان وائٹ ہاس کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ جنگ بندی پر مزید بات چیت جاری ہے، حماس کی جانب سے ابھی تجویز پر جواب موصول نہیں ہوا۔ کیرولائن لیویٹ کا مزید […]