دنیا

اسرائیل غزہ میں عام شہریوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے، امریکا

امریکا نےاسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ میں عام شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے۔امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں عام شہریوں کی جانوں کا تحفظ اخلاقی ذمے داری کے ساتھ ساتھ اسٹریٹجک ضرورت بھی ہے۔امریکی سیکرٹری دفاع نے کیلی فورنیا میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے […]

Read More
پاکستان دنیا

شمالی غزہ کے بعد اسرائیل نے جنوبی غزہ پر بھی بم برسادیے، 700 فلسطینی شہید

شمالی غزہ میں 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہریوں کی جان لینے کے بعد اسرائیل نے زمینی کارروائی پورے غزہ تک بڑھادی۔اسرائیلی آرمی چیف نے جنوبی غزہ میں شدت سے حملوں کی تصدیق کی اور اسرائیل نے ان حملوں میں فضائیہ کی مدد بھی لینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اسرائیل نے چھاپوں میں متعدد […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

قطری وزیر خارجہ کا اسرائیل حماس جنگ بندی کا مطالبہ

قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن نے اسرائیل حماس جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔قطری وزیر خارجہ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان فلسطین کی صورتِ حال پر گفتگو ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔قطری وزیرِ […]

Read More
اداریہ کالم

عارضی جنگ بندی ختم،اسرائیلی بربریت دوبارہ شروع

حماس اسرائیل جنگ بندی کے بعداسرائیل نے دوبارہ اپنی بربریت ،غنڈہ گردی اوربدمعاشی کا مظاہر ہ کرناشروع کردیا اور غزہ پر کئے جانے والے حملے میں اس نے ایک بار پھر 178بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔جنگ بندی کامقصد تویہ تھاکہ بے گناہ فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے عالمی طاقتیں یاوہ قوتیںجو […]

Read More
خاص خبریں

عارضی جنگ بندی کا اختتام، اسرائیل کا غزہ پرحملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

غزہ: اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا اعلان کیا۔قطر اور مصر کی ثالثی میں […]

Read More
دنیا

اسرائیل کا حماس پر رعایتوں کیلئے امریکی یرغمالیوں کے استعمال کا الزام، وائٹ ہاؤس کی تردید

وائٹ ہاؤس نے حماس کی جانب سے رعایتوں کیلئے امریکی یرغمالیوں کو استعمال کرنے کے اسرائیلی الزامات کو مسترد کردیا۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا کہ حماس کی جانب سے رعایتوں کیلئے امریکی یرغمالیوں کو استعمال کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔انہوں نے کہا ابھی تک ہمیں ایسے کوئی شواہد […]

Read More
دنیا

اسرائیل حماس جنگ بندی کا پانچواں روز، مزید قیدیوں کو رہا کیا جائیگا

غزہ: دو روزہ توسیع کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا آج پانچواں روز ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنگ بندی کے پانچویں روز مزید قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ حماس نے آج رہا کیے جانے والے 10 اسرائیلی قیدیوں کی فہرست اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کو بجھوا دی ہے۔اسرائیل اور حماس […]

Read More
پاکستان دنیا

اسرائیل حماس جنگ بندی کا پانچواں روز، مزید قیدیوں کو رہا کیا جائیگا

غزہ: دو روزہ توسیع کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا آج پانچواں روز ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنگ بندی کے پانچویں روز مزید قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ حماس نے آج رہا کیے جانے والے 10 اسرائیلی قیدیوں کی فہرست اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کو بجھوا دی ہے۔اسرائیل اور حماس […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اسرائیل فلسطین کشیدگی ، عائزہ خان نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی

عائزہ خان نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری کشیدگی پرخاموش اختیار کی تو صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔صارفین کی تنقید کے جواب میں اداکارہ نے اپنی خاموشی تو ڑ دی ۔یوں تو عائزہ خان جو کردار نبھائیں مداحوں کو خوب بھاتا ہے تاہم آج کل ان کے مداح اسرائیل بربریت پر خاموشی […]

Read More
دنیا

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتالوں ، اسکولوں ، مساجد ، ایمبولینسوں سمیت قبرستان پر بھی بمباری

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری 29 روز بھی جاری ہے ، صیہونی فوج غزہ میں بلا تفریق بمباری کررہی ہے اور ہسپتال ،مسجد ، پناہ گزین کیمپ ایمبولینس اور حتی کہ قبرستان بھی محفوظ نہیں ۔ غزہ کے النصر چلڈرن ہسپتال پر بھی اسرائیل نے حملہ کیا ہے جس میں متعدد افراد […]

Read More