پاکستان

اسلام آباد میں جائیداد کی ٹرانسفر سے متعلق 2 قوانین ہیں: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں جائیداد کی ٹرانسفر سے متعلق 2 قوانین ہیں، ایک رجسٹری کے ذریعے اور […]

Read More
کالم

اسلام آباد غزہ ملین مارچ

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ ۰۲ اپریل کو ہو ا۔یہ مارچ پاکستان، اسلامی دنیا اور آزاد دنیا کے غزہ یکجہتی مارچوں میں سے ایک منفرد مارچ تھا۔خود جماعت اسلامی کے لاہور،ملتان اور کراچی کے غزہ یکجہتی مارچوں سے بھی بڑا مارچ تھا۔نصف صدی سے […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد میں عیدالفطر پر سیکیورٹی و ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عیدالفطر پر سیکیورٹی اور ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عید کے دنوں میں اسلام آباد میں 3500 سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہونگے، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر 18 سکیورٹی پکٹس قائم کردی گئی ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ […]

Read More
کالم

اسلام آباد میںایس سی او اجلاس۔۔۔!

مارگلہ کے پہاڑوںکے دامن میں واقع دنیا کے خوبصورت شہروں کی فہرست میں شامل شہراسلام آباد میں ایس سی او ممالک کا اکٹھ ہوا ۔ اسلام آباد کو دلہن کی طرح سجایا گیا،عمارتیں چمک دمک رہی تھیں، ریڈزون کوپھولوں سے سجاگیا تھا ۔تزئین و آرائش سے خوبصورت شہر کی خوبصورتی میں مزیداضافہ کیا گیا۔اسلام آباد […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طورپر بند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند ہے۔اسلام آباد سے ملحقہ جڑواں شہر راولپنڈی میں صدر اسٹیشن سے فیض آباد تک میٹرو بس سروس بحال کردی گئی ہے۔راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کر دی گئی۔فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند ہے۔ذرائع کے […]

Read More
خاص خبریں

پنڈی ،اسلام آبادکے نجی اسکولز میں آج چھٹی کا اعلان

اسلام آباد کے ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں کے نجی اسکول آج بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اسلام آباد پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے سڑکوں کی بندش کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔جنرل سیکرٹری پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن وحید خان کا […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق کیس پر سماعت کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے الیکشن ٹربیونل نے درخواستوں کی سماعت کرنی تھی۔جسٹس طارق جہانگیری کی الیکشن ٹربیونل میں درخواستیں بحال ہونے کے بعد پہلی سماعت آج ہونی تھی۔یاد رہے کہ […]

Read More
پاکستان صحت

راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی سمیت کئی شہروں میں ڈینگی پھیلنے کی وارننگ جاری ہے

محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی شہروں میں ڈینگی پھیلنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 16 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہے، ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے، اکتوبر میں بارش سے ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ڈینگی راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد ، فیکٹری کی چھت گرگئی ، 7 مزدور ملبے تلے دب گئے

اسلام آباد کے علاقے ہمک میں فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 7 مزدور ملبے نیچے دب گئے ۔واقعے کی اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ٹیموں نے ملبے کے نیچے دبے پانچ افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ، جن میں سے دو کی حالت تشویش […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد میں جلسہ کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے ، علی امین گنڈاپور

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے صوابی میں جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل اسلام آباد میں جلسے کی تاریخ کا اعلان […]

Read More