اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کیخلاف ہمارے بدلے کا انتظار طویل ہوسکتا ہے ، ایران
ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب علی محمد نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اسرائیل کے خلاف ایران کے بدلے کا انتظار طویل ہوسکتا ہے، دشمن کو ہمارے نپے تلے اور درست جواب کا انتظار کرنا ہوگا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ وقت ہمارے حق میں ہے اور ہمارے ردعمل کا انتظار طویل ہوسکتا ہے۔انھوں […]