انتظار ختم ،الیکشن کی تیاری شروع ، ایک ماہ میں اسمبلی تحلیل ہوجائیگی ، خواجہ آصف کے بیان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی
سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایک ماہ میں اسمبلی اپنی مدت پوری کرکے تحلیل ہوجائیگی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ الیکشن کی تیاری کا تقریباً آغاز ہوچکا ، مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی تقسیم کا سلسلہ جلد شروع ہوجائیگا۔ان کا کہنا تھا ہم نے نہایت ہی […]