معیشت و تجارت

آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات ، اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ

آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں ساڑھے چھ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بھی 658 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 905 کی […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ،انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جب پی ایس ایکس میں 286 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر 77039 پوائنٹس […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد دوبارہ بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھونے کے بعد پھر بحال ہوگیا۔بازارِ حصص میں جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 155 پوائنٹس کی مندی سے ہوا جب کے ایس ای 100 انڈیکس 78000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کھو بیٹھا اور گھٹ […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی ، انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری دن (جمعہ کے روز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 75 پوائنٹس کی مندی کسے کاروبار کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس گھٹ کر 78393 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی ، 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی کا رجحان ہے اور انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی بحال ہو گئی۔کے ایس ایکس پر گزشتہ ہفتے کے اختتام سے رواں ہفتے کے آغاز تک چھائے رہنے والے شدید مندی کے بادل چھٹ گئے۔ منگل کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی ، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اس دوران انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی سے کام کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے کم کی سطح پر آ گیا۔ گزشتہ ہفتے پی ایس ایکس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس ساڑھے 81 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ساڑھے 81 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 371 پوائنٹس کے اضافے سے 81 ہزار 527 پر آ گیا۔

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 77 ہزار سے اوپر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں 100 انڈیکس 77 ہزار کی حد سے اوپر چلا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 935 پوائنٹس کے اضافے سے 77 ہزار 143 پر آ گیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس آج نئی بلند ترین سطح 77ہزار 310 پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 55 پوائنٹس کے اضافے سے 73141 کی سطح پر آگیا جب کہ کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس 833 پوائنٹس کے اضافے سے 73918 پر آگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 741 پوائنٹس کے اضافے سے 72644 تک پہنچ گیا۔کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مزید تیزی آئی اور انڈیکس 942 پوائنٹس کے اضافے سے […]

Read More