ججز مستعفی ہوئے، اصول نہیں
10 فروری 2025 کو سیاہ کوٹ پہنے وکلا اسلام آباد کی جانب اس یقین کے ساتھ بڑھے کہ ملک کا آئینی ڈھانچہ بنیادی طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے اور عدلیہ اب اندر سے مزاحمت کرنے کی صلاحیت کھو چکی ہے ۔ ملک بھر کے مختلف شہروں سے آنیوالے وکلا نے 26ویں آئینی ترمیم […]
