کالم

اللہ مظلوم فلسطینیوںکی مددفرمائے

بیت المقدس جو فلسطین میں واقع ہے اسے عیسائیوںاور یہودیوں اورمسلمانوں سے گہرا تعلق ہے۔صلیبی جنگوںکے زمانے میںبیت المقدس مسلمانوں کی حکومت سلطنت ِسلاجقہ کے قبضہ میں تھا۔ اس کے علاوہ سلاجقہ قسطنطنیہ کے دروازوں تک پہنچ گئے تھے۔ اس پرعیسائیوںمیںخوف وہراس پیدا ہوا۔ پاپائے روم نے سن1095ءمیں ایک بھاری مجلس مشاورت بلائی۔ قسطنطنیہ کے […]

Read More