الیکشن نظرثانی کیس: کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آئینی طور پر کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت چھ ماہ اور نگراں حکومت چار سال رہے، الیکشن کمیشن ہوا میں تیر نہ چلائے بلکہ ہدف پر فائر کرے تاکہ پتا تو چلے کہ کہنا کیا چاہتا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں انتخابات […]
