الیکشن کمیشن نے عمر ایوب کے انتخاب کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے انتخاب کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے استدعا کی کہ بہت سارے پولنگ اسٹیشنز پر جعلی ووٹ ڈالے گئے، […]