بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

الیکشن کمیشن نے ہمیں دیوار سے لگایا ہے ، بیرسٹر گوہر

Wednesday, 2 October, 2024

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمیں دیوار سے لگا دیا ہے۔بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ الیکشن کمیشن اب ہمارے انٹرا پارٹی انتخابات کو قبول کرے گا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے بہترین انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے ریکارڈ ایف اے آئی کو دینے کا کہا تو الیکشن کمیشن نے ریکارڈ کے حصول کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا کہا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ریکارڈ کے حصول کے لیے ایف آئی اے کی عدالت سے رجوع کیا ہے، ایف آئی اے نے کیس سے متعلق ہمارا تمام ریکارڈ لے لیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *