خاص خبریں علاقائی

الیکشن کمیشن اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ نصرا للہ رند ھاوا

امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا بار بار التواء غیر جمہوری اور غیر آئینی عمل ہے، عجلت میں نیا ترمیمی قانون لاکر عوام سے حقِ رائے دہی چھیننا غیر جمہوری اقدام ہے،وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کو اسمبلیاں تحلیل کرنے میں کامیابی نہیں ملےگی وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو کارڈ کھیلا تھا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا انہیں کامیابی نہیں ملےگی وہ صرف اقتدار کی حوس کو پورا کرنے کے لیے آئے تحریک انصاف کی کوئی اخلاقی و سیاسی اقدار نہیں افسوس ہوتا کے کہ کیسے لوگ اقتدار میں آئے یہ بات […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف5کیسز ڈی لسٹ کردیئے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی پر عمران خان کے خلاف کل ہونے والے پانچ کیسز کو ڈی لسٹ کردیا۔الیکشن کمیشن نے کل عمران خان کے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر کیس کی سماعت کرنا تھی جبکہ ممنوع فنڈنگ ضبطگی کیس کی سماعت بھی کل مقرر کررکھی تھی۔الیکشن کمشن نے […]

Read More
پاکستان

نئے انتخابات کا فیصلہ فوج نے نہیں،الیکشن کمیشن نے کرنا ہے،سلیمان شہباز

لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے،فوج نے نہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے سلیمان شہباز نے کہا کہ عمران خان کا بیان نئے آرمی چیف کو متنازع بنانے کی گھٹیا اور مذموم کوشش ہے۔نیوٹرل کو […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ روز کی تقریر کا اسکرپٹ مانگ لیا ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیمرا کو آج ہی عمران خان کی تقریر کا اسکرپٹ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔الیکشن کمیشن آرٹیکل 204کے تحت عمران خان کے خلاف کارروائی کرسکتا […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کو عمران خان،فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان،فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کاروائی جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔ہمارے نمائندے کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان،سابق وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کو تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف […]

Read More
پاکستان

کراچی: بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہونگے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، کراچی اور حیدرآباد ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم اور پی ٹی […]

Read More
پاکستان دلچسپ اور عجیب

عمران خان نیازی کی پھیلائی گئی بحرانی کیفیت رواں ہفتے ختم ہو جائیگی، شرجیل میمن

ڈیلی پاکستان سینئر ترین صحافی سردار خان نیازی کی زیر نگرانی ایک پاکستان کا قومی اخبار ہے جو پاکستان کا اصل چہرہ دکھا رہا ہے۔ 46 67 2 1239 145 68 وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام تک عمران خان کی جانب سے ملک میں پھیلائی گئی […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے خلاف شوکاز نوٹس معطلی کا عبوری حکم سپریم کورٹ میں چیلنج

الیکشن کمیشن نے سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین کمیشن پر شوکاز نوٹس معطل کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا عبوری حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کورٹ میں دائر شدہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جس نے قانون کی پیروی کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان

بلوچستان: الیکشن کمیشن کے 27 ستمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے انتظامات مکمل

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لیے، رائے شماری 27 ستمبر کو ہو گی۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے مطابق 4 اضلاع کی 11 یونین کونسلوں کے 65 وارڈوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے بتایا ہے […]

Read More