امام ابو حنیفہ ؒ کے کارنامے
امام ابو حنیفہؒ جن کی فقہ حنفیہ پر، دنیا کے اسی فی صد مسلمان عمل کرتے ہیں، امام کا اسم گرامی نُعمان بن ثابت تھا۔ عراق کے داراحکومت کوفہ میں 699ءپیدا ہوئے۔ امام ابو حنیفہ ؒنے زندگی کے52سال بنو امیہ اور18سال بنو عباس کے دورحکومت میں گزارے۔اموی خلیفہ عمر بن عبدالعزیزؒ کے دور میں وہ […]
