خاص خبریں

امریکا نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دیدیا

امریکی محمکہ خارجہ کے مطابق بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو  دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے، ٹرمپ انتظامیہ کا دہشتگردی کی روک تھام کے لیے عزم برقرار ہے۔ امریکی سیکرٹری خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بی ایل اے نے کراچی ائیرپورٹ اور گوادر پورٹ کمپلیکس پر حملے کی ذمہ […]

Read More