بھارتی غیر قانونی امیگریشن عالمی خطرہ
امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (CBP) نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی شہریوں کی غیر قانونی امیگریشن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جو عالمی سیکیورٹی کیلئے ایک سنگین چیلنج بنتا جا رہا ہے۔امریکی حکام کے جاری کردہ اعداد و شمار کی ٹائمز آف انڈیا نے بھی تصدیق کر دی ہے۔امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے […]
