کالم

انتخابات اور پی ڈی ایم2

فروری کو عام انتخابات کے نتائج منظر عام پر آ چکے ہیں، بظاہر کوءبھی نہیں جیتا، کمال ہوشیاری سے سب کو بے دست و پا کر کے رکھ دیا گیا، اتنے کم نمبرز دئیے گئے کہ کوءبھی اکیلا اس پوزیشن میں نہیں کہ اپنے بل بوتے پر حکومت بنا سکے اور یہی سب کچھ الیکشن […]

Read More
کالم

انتخابات ، توقعات اور با رودخانه

تحریر ! عرفان صدیقی پاکستان کو عدم استحکام، سیاسی انتشار، اقتصادی تباہ حالی اور ہمہ جہتی زوال کی دلدل میں جھونکنے کا جو عمل 2014 کے چار ماہی دھرنوں سے شروع ہوا تھا، 8 فروری 2024 کے انتخابات کے بعد بھی تھمتا یا کسی کنارے لگتا دکھائی نہیں دیتا۔ ساڑھے چھ برس سے اس حرماں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

انتخابات کا لعدم قرار دینے کی درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کی۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی سپریم […]

Read More
پاکستان

انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ مستعفی

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ راولپنڈی ڈویڑن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور خود کو پولیس کے حوالے کر دیتے ہیں۔ کمشنر […]

Read More
پاکستان

انتخابات 2024 ءکالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزہ زہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 فروری کو سماعت کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہوں گے۔سپریم کورٹ […]

Read More
پاکستان

حالیہ انتخابات میں 2018 کی دھاندلی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا گیا ہے ، مولانا فضل الرحمان کا الزام

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے نواز شریف کو ’لاڈلا‘ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ حالیہ انتخابات میں 2018 کی دھاندلی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا گیا ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ’میاں صاحب کو اسٹیبلشمنٹ نے بتا دیا ہے کہ آپ کا یہ […]

Read More
کالم

حالےہ انتخابات

وطن عزےز کے شہری ہر دن کی ابتداءنئی امےدوں ،آرزوﺅں اور خواہشوں کے ساتھ کرتے ہےں کہ شائد آج کوئی حوصلہ افزاءخبر سننے کو ملے لےکن اے بسا آرزو کہ خاک شد ۔ اس تےز رفتار زمانے مےں عوام کے مشکلات و مصائب مےں اتنی تےزی سے اضافہ ہو رہا ہے کہ ہماری حکومتوں ،سےاستدانوں […]

Read More
پاکستان

کیا اس طرح کے انتخابات سے آپ سیاسی استحکام لے آئینگے ، شعیب شاہین

تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ایسے انتخابات سے سیاسی استحکام آئے گا۔اسلام آباد میں آر او آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ آر او آفس نے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، پوری دنیا میں ایسا نہیں ہوتا، انٹرنیٹ سروس بند کردی ہے۔شعیب […]

Read More
اداریہ کالم

پُرامن انتخابات خوش آئند

ملک میں12ویں عام انتخابات کا ایک مرحلہ مکمل ہو گیا ،جو بذات خود ایک اہم بات کیوں کہ ان کے ہونے یا نہ ہونے بارے سوالات آخر دن تک اُٹھائے جاتے رہے۔ پرامن انتخابات یہ ایک مشکل کام تھا،جس ایک روز قبل بلوچستان میں خون کی ہولی کھیلی خدشات تھے کہ بڑے پیمانے پر بدامنی […]

Read More
خاص خبریں

انتخابات 2024 میں بڑے بڑے برج اُلٹ گئے

انتخابات 2024 میں بڑے بڑے برج اُلٹ گئے گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے مینار الٹ گئے۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، (ن) لیگ کے رہنما سعد رفیق، آئی پی پی کے چیئرمین جہانگیر ترین، پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی، پی ٹی آئی (پارلیمنٹرینز) پرویز خٹک انتخابی جنگ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri