گلگت بلتستان کے انتخابات اورنتائج
گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کے اس اہم خطے کے عوام سیاسی شعور رکھتے ہیں اور اپنی رائے کے اظہار کے لئے جمہوری عمل میں بھرپور شرکت کرتے ہیں۔ انتخابات میں ووٹرز کی بڑی تعداد نے حصہ […]
