انڈیپنڈنٹ لائرز گروپ (عاصمہ جہانگیر گروپ) کا سپریم کورٹ بار انتخابات 26-2027 کے لیے امیدواروں کا اعلان
کراچی – 10 اپریل 2026 – انڈیپنڈنٹ لائرز گروپ سندھ چیپٹر (عاصمہ جہانگیر گروپ) کی کور کمیٹی کا ایک اہم اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوا جس میں آئندہ عدالتی انتخابات کے لیے گروپ کی حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس کی صدارت گروپ کے قائد اور بزرگ قانون دان جناب محمد یاسین […]
