خلائی تحقیق اور پاکستان کا ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ
سائنس اور ٹیکنالوجی کے موجودہ دور میں خلائی تحقیق کسی بھی ملک کی ترقی، سلامتی اور خودمختاری کا ایک اہم ستون بن چکی ہے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک خلا میں اپنی موجودگی مضبوط بنانے کیلئے مسلسل روز نئی ٹیکنالوجی متعارف کرا رہے ہیں ایسے ماحول میں پاکستان کی جانب سے نئے ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ […]
