ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے ترجمان اوگرا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے،ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا تھاملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے، اوگرا ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے،اوگرا ترجمان نے […]