پاکستان

اپوزیشن چاہتی ہے وفاقی حکومت گرائی جائے، ہم گیم کامیاب نہیں ہونے دینگے: مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اپوزیشن والے چاہتے ہیں وفاقی حکومت گرائی جائے مگر ہم انکی گیم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے اپنی رہائشگاہ واہڑ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وفاق کو بھی پتہ ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کی وجہ سے حکومت […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چارٹر آف پارلیمنٹ

قومی اسمبلی کےاسپیکرایاز صادق نے حکومت اوراپوزیشن کے درمیان چارٹر آف پارلیمنٹ پر دستخط کرنے کی تجویز پیش کی ہے جس کا مقصد قیادت میں جاری کشیدگی کے باوجود بہتر تعاون کو فروغ دینا ہے۔ سپیکر ایاز صادق نے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھی ہنگامی اجلاس میں طلب کر لیا تاکہ مزیداقدامات پرتبادلہ […]

Read More
پاکستان

اپوزیشن کوپھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی ، رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوگئی۔ پیرس میں پاکستانیوں کے جلسے سے خطاب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سوچ جمہوری نہیں، آمرانہ اور فسادی ہے۔ انہوں نے […]

Read More
پاکستان

ہم حکومت نہیں اپوزیشن میں بیٹھیں گے، نور عالم خان

نور عالم خان نے کہا ہے کہ ہم حکومت میں نہیں اپوزیشن میں بیٹھیں گے، اپوزیشن کو آواز اٹھانی ہوگی۔ کے لیے اٹھی آواز اب بھی بلند ہو گی۔نور عالم نے کہا کہ مہنگائی، امن و امان یا رائلٹی کی بات ہو، آواز اٹھائیں گے، ملک کی بات ہو یا اداروں کی، سب بولیں گے۔انہوں […]

Read More
پاکستان

میرے دفتر اور دل کے دروازے اپوزیشن کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں ، مریم نواز کا پیغام

میرے دفتر اور دل کے دروازے اپوزیشن کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں ، مریم نواز کا پیغام ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ میرے دفتر اور میرے دل کے دروازے اپوزیشن کے لئے 24 گھنٹے کھلے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد مریم نواز کا اپنے پہلے خطاب […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

عفت عمر کا مسلم لیگ ن کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان عفت عمر نے عام انتخابات 2024 کے نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دیا ہے۔عفت عمر نے جاری اپنی پوسٹ میں کہا کہ میرا مسلم لیگ (ن) کو آخری اور واحد مشورہ ہے کہ عوامی مینڈیٹ کو خوش اسلوبی سے قبول کریں اور […]

Read More
کالم

ایک ناقابل تردید حقیقت

یہ ایک روایت ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن نے ہمیشہ برملا طور پر امریکہ کو پاکستان کا نااعتبار دوست ٹھہرایا ہے ،لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہوںنے ہمیشہ امریکہ کی چھتری میں حکومت کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔ اس تناظر میں یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ روز اول سے ہم سامراج […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پنجاب حکومت مشکل میں، اپوزیشن نے ہوم ورک مکمل کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانےکیلئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق افتخار درانی کا کہنا تھا پنجاب میں پی ٹی آئی وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کی حکومت کو گرانے کی سازش کی جا رہی ہے، ان […]

Read More