خاص خبریں

عمران خان کی سہولت کاری کا الزام: سابق ڈپٹی، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گرفتار

عمران خان کو سہولت کاری کے الزام میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال کو حراست میں لے لیا گیا۔سکیورٹی اداروں نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کو حراست میں لیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو اختیارات سے تجاوز کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد […]

Read More
پاکستان جرائم

سانحہ 9 مئی مقدمات ، شیخ رشید ، شیریں مزاری اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف مقدمات کی سماعت کریں گے۔اس حوالے سے شیخ رشید، شیریں مزاری، شیخ راشد شفیق، اجمل صابر اڈیالہ […]

Read More
پاکستان جرائم

نیا توشہ خانہ ریفرنس ، نیب ٹیم کی عمران خان سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل آمد

نئے توشہ خانہ ریفرنس میں تفتیش کیلئے قومی احتساب بیورو (نیب)کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتاری کے بعد دونوں سے نیب ٹیم آج تیسرے روز بھی تفتیش کرے گی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم ڈپٹی […]

Read More
خاص خبریں

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔پنجاب پولیس اور آر اے بازار پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔اڈیالہ کے باہر پولیس بکتر بند گاڑی کے ساتھ موجود ہے جب کہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات […]

Read More
پاکستان

پرویز الہیٰ دل کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل

راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہدری پرویز الہٰی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔اڈیالہ جیل کے حکام کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کا جیل اسپتال میں معائنہ کیا گیا۔ دل کی تکلیف کے باعث پرویز الہٰی کو راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔حکام کا کہنا ہے چوہدری پرویز الہٰی نے گزشتہ […]

Read More
خاص خبریں

سائفر کیس: بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

سائفر کیس کی سماعت کے لیے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ان کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان، ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر ذوالفقارعباس نقوی بھی جیل پہنچ گئے۔ذوالفقار عباس […]

Read More
پاکستان

سائفر کیس: ’عمران خان کو پیش نہیں کرسکتے‘، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عدالت کو خط

اسلام آباد: اڈیالہ جیل پولیس نے سائفر کیس میں عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا اور ایف آئی اے اسپیشل پراسیکیوٹرز عدالت میں پیش ہوئے […]

Read More
خاص خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی و شاہ محمود کو عدالت میں پیش کیا جائیگا یا نہیں؟ فیصلہ کچھ دیر بعد

سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کرنے یا نہ کرنے سے متعلق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر جیل حکام کی رپورٹ پر فیصلہ محفوظ کیا گیا۔سنجیدہ سیکیورٹی خدشات کا اظہار […]

Read More
پاکستان

ہنگامہ آرائی میں ملوث 40 سالہ وزیراعظم کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل پہنچ دیاگیا

عمران خان کی گرفتاری پر ہنگامے اور تو ڑ پھوڑ میں ملوث چالیس سالہ وزیراعظم ولد اللہ رکھا کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ڈی سی کے مطابق نقص امن وامان کے تحت وزیراعظم کو پندرہ دن کیلئے نظر بند کیاگیا ہے ۔ ڈی سی کے حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ چالیس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

چیف جسٹس پاکستان عطاء عمر بندیال اور جسٹس اطہر منااللہ کا دورہ اڈیالہ جیل

چیف جسٹس پاکستان عطاء عمر بندیال اور جسٹس اطہر منااللہ کا دورہ اڈیالہ جیل.چیف جسٹس پاکستان اور جسٹس اطہر منااللہ نے جیل کے مختلف حصوں کا دورہ کیا جیل حکام نے چیف جسٹس پاکستان عطاء عمر بندیال اور جسٹس اطہر منااللہ کو جیل پر بریفنگ دی،آر پی او راولپنڈی ناصر ستی اور سی پی او […]

Read More