دنیا

خطے میں کشیدگی امریکہ اور یورپ کے مفاد میں نہیں ، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود البدزکیان کا کہنا ہے کہ ایران جنگ اور خونریزی نہیں چاہتا، ایران خطے میں امن اور استحکام چاہتا ہے، خطے میں کشیدگی بڑھانا امریکا اور یورپ کے مفاد میں نہیں۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی […]

Read More
دنیا

غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری طور پر بند ہونی چاہیے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پاشکیان نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری طور پر بند ہونی چاہیے، اسرائیل نے اپنے دفاع کے بہانے نسل کشی کی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدر نے یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ایرانی صدر […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کی ایرانی صدر کی تعزیتی تقریب میںشرکت

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات اور تعزیتی تقریب میں شرکت کے لئے وزیر اعظم محمد شہباز شریف مختصر دورے پر ایران پہنچے اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور دیگر ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔اس موقع پر انہوں نے ابراہیم رئیسی کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ، وزیر خارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا ، ہزاروں افراد کی شرکت

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دوستوں کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی میتیں تبریز سے طیارے کے ذریعے تہران لائی گئیں۔ ایرانی صدر ایئرپورٹ پر انتقال کر گئے۔ گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔سپریم لیڈر […]

Read More
کالم

ایرانی صدر کی المناک موت،پاکستان میں ایک روزہ سوگ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر 19 مئی کو آذربائیجان کی سرحد پر ڈیم کی افتتاحی تقریب سے واپس آتے ہوئے موسم کی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا تھا،ایران نے سرکاری طور اس بات کا اعلان کر دیا ہے کہ اس حادثے کے نتیجے میں ایرانی صدر، وزیر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ زندہ رہنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجہ بارش اور شدید دھند بتائی گئی ہے۔ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ پہاڑی سے مل گیا۔ پرواز […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ہیلی کاپٹر حادثہ ، ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا ؟

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد اب ملک کے نائب صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے فرائض انجام دیں گے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر تبریز شہر میں خراب موسم کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے وقت ایرانی صدر کے ساتھ وزیر […]

Read More
اداریہ کالم

ایرانی صدر کا دورہ اور امریکہ طرف سے پابندیوں کا انتباہ

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ ہو گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر گورنر کامران ٹیسوری اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے معزز مہمان کو الوداع کہا۔ ایرانی صدر نے دورے کے دوران صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلی اور گورنروں سے […]

Read More
پاکستان

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان مکمل ، سری لنکا پہنچ گئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کا دورہ مکمل کرکے سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر سری لنکا میں اماویہ ڈیم اور پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کا یہ دورہ مختصر مدت کے لیے ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے […]

Read More
پاکستان

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا لاہور کا دورہ ، مزار اقبال پر حاضری

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔اس موقع پر صوبائی وزراءمجتبیٰ شجاع الرحمن، بلال یاسین، خواجہ سلمان رفیق، چوہدری شفیع حسین، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب بھی موجود تھے۔

Read More