پاکستان

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان مکمل ، سری لنکا پہنچ گئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان مکمل ، سری لنکا پہنچ گئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کا دورہ مکمل کرکے سری لنکا پہنچ گئے ہیں۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر سری لنکا میں اماویہ ڈیم اور پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کا یہ دورہ مختصر مدت کے لیے ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری لانا ہے۔ 2008 کے بعد کسی ایرانی صدر کا سری لنکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی (پیر) 22 اپریل کو پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچے تھے اور دورہ مکمل کرکے 24 اپریل کو کراچی سے واپس آئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri