خاص خبریں

ایران کا بھرپور جوابی وار، اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ

تہران:ایران نے بھرپور جوابی وار کرتے ہوئے اسرائیل پر 100 سے زائد ڈرونز سے حملہ کر دیا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چند گھنٹوں میں ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے، اگلے کچھ گھنٹے ہمارے لیے مشکل ہیں۔ اس سے قبل ایران کی جانب سے جوابی […]

Read More
خاص خبریں

ایران پر حملے جاری رہیں گے: اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے حملے جتنے دن لگ جائیں، جاری رہیں گے۔اسرائیلی وزیراعظم نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ یہ آپریشن اتنے دنوں تک جاری رہے گا جتنے دن اس خطرے کو دور کرنے کے لیے لگیں گے، اسرائیل نے اپنی […]

Read More
خاص خبریں

ایران پر حملے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا: اسرائیل

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)ادھر اسرائیلی فوجی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس چند دنوں میں 15 جوہری بم بنانے کے لیے کافی مواد موجود ہے، اسرائیل یقینی بنارہا ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے، حملے […]

Read More
خاص خبریں

ایران کی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے ثالثی کی پیشکش

تہران: ایران نے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے، دونوں ممالک ایران کے پڑوسی اور ثقافتی، تہذیبی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں۔عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ […]

Read More
خاص خبریں

ایران کے پاس عظیم ملک بننے کا موقع،اسرائیلی حملہ منسوخ نہیں کیا: ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی منصوبہ بندی منسوخ کر دی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ٹرمپ […]

Read More
دنیا

ایران اور امریکا کے مابین مذاکرات 12 اپریل کو ہونگے

ایران اور امریکا کے مابین اعلی سطح کے مذاکرات 12 اپریل کو ہوں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ہفتے کو ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مذاکرات کے […]

Read More
پاکستان

ایران ، حزب اللہ ،حوثی باغی ملکر اسرائیل کو جواب دے سکتے ہیں ، مشاہد حسین سید

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ حسن نصراللہ کی شہادت پر سب کو دکھ ہوا۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پرایران کو حملے کے لئے روکا گیا تھا، ایران نے ٹارگٹڈ موساد کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کئے، […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں دہشتگردی، چین اور ایران کی سخت الفاظ میں مذمت

قلات اور موسی خیل میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر چین اور ایران کی جانب سے سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے […]

Read More
پاکستان دنیا

ایران بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتیں آج پاکستان پہنچے گی

ایران کے شہر یزد میں بس حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی میتیں آج پاکستان پہنچے گی۔ذرائع کے مطابق ایران بس حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کو آج سکھر منتقل کیا جائے گا، میتوں کو خصوصی طیارے سے پاکستان لایا جائے گا، خصوصی طیارہ آج سہہ پہر ایران پہنچے […]

Read More
دنیا

اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کیخلاف ہمارے بدلے کا انتظار طویل ہوسکتا ہے ، ایران

ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب علی محمد نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اسرائیل کے خلاف ایران کے بدلے کا انتظار طویل ہوسکتا ہے، دشمن کو ہمارے نپے تلے اور درست جواب کا انتظار کرنا ہوگا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ وقت ہمارے حق میں ہے اور ہمارے ردعمل کا انتظار طویل ہوسکتا ہے۔انھوں […]

Read More