خاص خبریں

ایران میں زائرین کی بس کو حادثہ ، 35 پاکستانی جاں بحق ، 15 زخمی

ایران کے شہر یزد میں زائرین کی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 35 پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے جبکہ حادثے میں 15 زائرین زخمی ہوئے ہیں۔110 زائرین کا قافلہ 2 بسوں میں سفر کر رہا تھا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں سوار 53 مسافروں میں سے زیادہ […]

Read More
کالم

ایران کو اب کیا کرنا چاہیئے

کیا یہ بات سچ ہے کہ اہم ترین واقعات اور بہت اہم شخصیات کے قتل کی تفصیلات اور حقائق ہمیشہ مستور ہی رہتے ہیں۔ ایرانی دارالحکومت تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پراسرار قتل نے صورت حال کی سنگینی میں بے حد اضافہ کردیا ہے ۔ ایک ہزار سے زائد سوالات […]

Read More
خاص خبریں

ایران آج اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے ، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں نے آج اسرائیل پر ایرانی حملے کی وارننگ جاری کردی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تین امریکی اور اسرائیلی عہدے داروں نے دعوی کیا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ایران آج ممکنہ طور پر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔حال ہی میں حماس اور حزب اللہ کے سینیئر رہنماں کی […]

Read More
خاص خبریں دنیا

ایران میں حملہ ،حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہید

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ایران میں شہید کر دیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران میں تھے۔حماس نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر ان کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے، انہیں ایران میں ان کی رہائش گاہ […]

Read More
دنیا

ایران میں ہیٹ ویو ، آج دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان

ایران میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث آج دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہنگامی خدمات کے ادارے اتوار کو بدستور کام کریں گے۔شدید گرمی سے بچنے کے لیے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم 30 جولائی کو 2 روزہ دورے پر ایران جائینگے

وزیراعظم نومنتخب ایرانی صدرکی حلف برداری میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف ایران کیدو روزہ دورے پر تیس جولائی کوایران روانہ ہوں گے، وزیراعظم کوتقریب میں شرکت کی دعوت ایرانی حکومت نے دی ہے۔شہباز شریف نومنتخب ایرانی صدرمسعود پزشکیان سیملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پروزیراعظم کی عالمی رہنماں سے ملاقات متوقع ہے۔ […]

Read More
کالم

ایران میں انتخابات کے نتائج

ایران کے صدر رئیسی کے المناک انتقال کے باوجود ایران میں عام انتخابات پرامن طریقے سے منعقد ہوئے۔ واضح اکثریت حاصل نہ کرنے کی وجہ سے صدارتی انتخابات دو دور میں مکمل ہوتے ہیں۔ ایک سانحہ کے بعد انتخابات کا پرامن عمل پاکستانیوں کے لیے سبق ہے کہ قومیں ہمیشہ بہادری اور دانشمندی سے کام […]

Read More
کالم

ایران میں انتخابات کے نتائج

ایران کے صدر رئیسی کے المناک انتقال کے باوجود ایران میں عام انتخابات پرامن طریقے سے منعقد ہوئے۔ واضح اکثریت حاصل نہ کرنے کی وجہ سے صدارتی انتخابات دو دور میں مکمل ہوتے ہیں۔ ایک سانحہ کے بعد انتخابات کا پرامن عمل پاکستانیوں کے لیے سبق ہے کہ قومیں ہمیشہ بہادری اور دانشمندی سے کام […]

Read More
دنیا

ایران میں صدارتی انتخابات ، پولنگ کا آغاز

ایران بھر میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق پولنگ ایرانی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔صدارتی انتخاب کے لیے 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے جن میں سعید جلیلی، محمد باقر، مسعود پازشکیان اور مصطفی پور محمدی شامل […]

Read More
پاکستان

ایران مں 5 روزہ سوگ ایرانی صدر کی آخری رسومات آج سے شروع ہوں گی

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور رفقا کی وفات پر ایران میں روزہ5 سوگ ہے، ایرانی صدر اوررفقا کی تجہیزوتکفین کا آغاز آج تبریز سے ہوگا ۔ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور دیگر کی میتیں تبریز پہنچادی گئیں جہاں سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر شہیدوں کی میتوں […]

Read More