ایف اے ٹی ایف نے بھارت کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حالیہ واقعے پر جاری اپنے مذمتی بیان میں پاکستان کا کوئی ذکر نہ کرکے بھارت کے پاکستان مخالف پراپیگنڈے کو سخت دھچکا پہنچایا ہے۔ FATF کے غیر جانبدارانہ رویے نے بھارت کی جانب سے جھوٹ پر مبنی الزامات کی قلعی کھول […]