معیشت و تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

لاہور: اوگرا نوٹیفیکیشن کے بغیر چوتھی بار ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی 230 روپے فی کلو سے بڑھ کر 240 روپے فی کلو ہوگئی جس کے بعد گھریلو سلنڈر 2830 روپے اور کمرشل سلنڈر 10900 روپے ہوگیا۔پہاڑی و دور دراز […]

Read More