ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکوئیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی ماہ مئی کے لیے قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی کلو کمی کر دی ہے جس کے بعد نئی قیمت […]