شمالی کوریا میں سیلاب ،ایمرجنسی کا اعلان
شمالی کوریا میں بارشوں کے باعث سیلاب کی وجہ سے ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث ہزاروں افراد سیلاب میں پھنس گئے جس کے بعد کم جونگ ان نے ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی سرحد سے متصل سینوئیجو شہر اور […]