ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیو ایم الطاف بن رہی ہے، سعید غنی
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیوایم الطاف حسین بن رہی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم کو یقین ہے کہ صورتحال ان کے لیے اچھی نہیں ہے۔ یہ […]