پاکستان

اینٹی کرپشن کو عثمان بزدار کیخلاف تمام کیسز کی تفصیلات کل تک فراہم کرنیکی ہدایت

لاہور: ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تمام کیسز کی تفصیلات کل تک فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف مقدمات کی تفصیلات حاصل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عدالت میں پیش […]

Read More