ایک وقت ایسا بھی آتاہے
ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انسان کو لگنے لگتا ہے کہ وہ اکیلا ہی ٹھیک ہے۔ نہ کسی سے کوئی شکوہ رہتا ہے نہ کوئی اُمید باقی رہتی ہے۔ دل میں شور تو اَب بھی ہوتا ہے مگر زبان خاموش ہو جاتی ہے۔ رگوں میں بہتی زندگی اب بھی چلتی رہتی ہے مگر […]
