بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلئے درخواست جمع
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)میں درخواست جمع کرا دی۔بجلی کی قیمت میں کمی ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے کی جائے گی، نیپرا میں سبسڈی سے متعلق سماعت 4 اپریل کو ہوگی، اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئے سبسڈی میں اضافہ کیا […]