برائلر گوشت کی قیمت فی کلو 534 روپے پر پہنچ گئی
مرغی کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، مزید 10 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے لبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافہ ہو گیا ، فی کلو نرخ 534 روپے مقرر کردیئے گئے۔ذرائع کے مطابق مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج بھی مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں […]