پاکستان

بلوچستان میں موسم گرم ہونے لگا

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسم گرم ہونے لگا، تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنا شروع ہوگیا ہے۔ تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، سبی اور […]

Read More
خاص خبریں

بلوچستان کی ترقی کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرینگے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ہوئی، وزیر اعلی بلوچستان نے وزیراعظم کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماں نے بلوچستان کی موجودہ اقتصادی، سماجی اور […]

Read More
پاکستان

بلوچستان میں حالات خراب ہیں، لائحہ عمل تیار کرنا چاہیے: حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اس وقت ملک مشکل حالات میں ہے، سیاسی بحران ہے، اس وقت عید پریشان کن حالات میں آئی ہے۔ کراچی کے عید گاہ گرانڈ میں حافظ نعیم الرحمن نے مفتی تقی عثمانی کی امامت میں نماز عید ادا کی اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بلوچستان میں امن کیلئے ہر سطح پر تعاون کے لئے تیار ہے: چودھری شافع حسین

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کیلئے پاکستان مسلم لیگ ہر سطح پر تعاون کے لئے تیار ہے۔اپنے آبائی حلقے گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع حسین کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشتگردی کے حالات بہت خراب ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ […]

Read More
خاص خبریں

بلوچستان: دہشتگردوں کیخلاف فورسز کے آپریشنز کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس سمیت اعلی حکام شریک ہوئے، حکام کی جانب سے اجلاس کو صوبے کی مجموعی صورتحال پر […]

Read More
پاکستان

بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلہ، شدت 4.8 ریکارڈ

بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر4.8 ریکارڈ ہوئی جبکہ گہرائی 18کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیماہ مرکز کوئٹہ کا مزید کہنا تھا کہ زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Read More
کالم

بلوچستان پاکستان ہے

پاکستان میں دہشت گردی ایک دیرینہ مسئلہ رہا ہے جس میں مختلف دہشت گرد تنظیمیں ملک کی سلامتی اور استحکام کےلئے خطرہ ہیں۔بی ایل اے کی جانب سے جعفر ایکسپریس ہائی جیک کرنے کا حالیہ واقعہ ان گروہوں کی جانب سے کیے گئے متعدد حملوں کی صرف ایک مثال ہے۔پاکستان میں دہشت گردی کی بنیادی […]

Read More
کالم

بلوچستان کے لوگوں کےلئے سی۔پیک کے ثمرات

وطن عزیز کے سیاسی اور سفارتی حلقے اس امر پر متفق ہےں کہ پاک چین دوستی بلاشبہ انتہائی مضبوط بنیادوں پر قائم ہے گویا ”یہ پون صدی کا قصہ ہے،دو چار برس کی بات نہےں“‘۔اس حوالے سے یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان کی ہر حکومت نے پاک چین تعلقات کو بہتر بنانے […]

Read More
خاص خبریں

بلوچستان ، دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ ،20 کان کن جاں بحق

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی مقامی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق راکٹ حملے میں 7 کان کن زخمی بھی ہوئے، کان کے مالک حاجی خیر اللہ نے بتایا کہ حملہ آوروں نے 10 بارودی سرنگوں کی مشینری کو بھی آگ لگا دی۔ڈھاکہ اسپتال کے […]

Read More
پاکستان

بلوچستان ، اعلیٰ افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط

بلوچستان ، اعلیٰ افسران کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط کی ترقیاں حساس ادارے کی تصدیق سے مشروط کی گئیں۔محکمہ مینجمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 اور اس سے اوپر کے افسران کی ترقیاں متعلقہ اتھارٹی کی تصدیق سے مشروط ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 17 کے افسران کی […]

Read More