بھارتی میڈیاکی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی
بھارتی میڈیا پر پاکستان کو مٹی میں ملا دینے کی کھلم کھلا دھمکی دی جا رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ بھارت جنگ کیلئے تیار ہے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہو جانے کا بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے۔بھارت کی جنگی تیاریوں پر پاکستان حکومت اور افواج […]
