پاکستان

وزیراعظم اور وزیر خزانہ ایک پیج پر نہیں، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایک پیج پر نظر نہیں آتے۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ نے مہنگائی کے بیقابو ہونے اور ایف بی آر میں کرپشن کا اعتراف کرکے حکومت کے دعوں کا […]

Read More
پاکستان

بیرسٹر سیف کی پنجاب حکومت کی رمضان کارکردگی پر تنقید

وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے پنجاب حکومت کی رمضان کارکردگی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب حکومت کی رمضان کارکردگی رپورٹ ہی ان کے خلاف چارج شیٹ ثابت ہوئی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کی رپورٹ […]

Read More
پاکستان

کرم میں قیام امن کیلئے علی امین گنڈا پور کے اقدامات رنگ لا رہے ہیں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں قیامِ امن کے لیے وزیرِ اعلی علی امین گنڈاپور کے سنجیدہ اقدامات رنگ لا رہے ہیں۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ کرم میں راستوں کو مزید محفوظ بنانے کے لیے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے، یہ معاہدہ کوہاٹ امن جرگے […]

Read More
پاکستان

امریکا کو علاقائی امن کے لیے موثر کردار ادا کرنا ہو گا، بیرسٹر سیف

پشاور – خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے ہفتے کے روز کہا کہ علاقائی امن کو مضبوط بنانے کے لیے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو موثر کردار ادا کرنا ہوگا۔ سیف نے امریکی قونصل جنرل پشاور شانٹے مور سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر […]

Read More
خاص خبریں

مریم نوا کا پی ٹی آئی بارے بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں ، بیرسٹر سیف

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے وزیر اعلیٰ پنجا ب مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نہیں بلکہ مسلم لیگ ن دہشت گرد جماعت ہے، جو فارم 47 پر بنی ہے، فارم 47 کا استعمال سب سے بڑی دہشت گردی،اس موقع پر ان کا مزید […]

Read More
پاکستان

جعلی حکومت کچھ بھی کرلے ہم ڈی چوک پہنچیں گے ، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت جو بھی کرے ہم ڈی چوک پہنچیں گے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت نے ڈی چوک تک کنٹینرز پہنچانا شروع کر دیے ہیں، جعلی حکومت کوئی بھی کرے ہمیں ڈی چوک تک پہنچنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جعلی […]

Read More
پاکستان

چیف الیکشن کمشنر نے ریاستی ادارے کو سیاسی جماعت میں بدل دیا ،بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے ریاستی ادارے کو سیاسی جماعت میں تبدیل کر دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ الیکشن کمیشن بہانے ڈھونڈنے کے لیے میٹنگ کے بعد میٹنگ بلا رہا ہے۔الیکشن کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کرنے اور ہائیکورٹ کی تعمیل کرنے […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی جلد رہائی یقینی بنائیں گے، بیرسٹر سیف

بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی جلد رہائی یقینی بنائیں گے۔ گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے بھرپور جدوجہد کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جیلوں اور تھانوں سے […]

Read More
پاکستان

حکومت کل عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے ، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت کل عوامی سمندر کا راستہ روکنے کی حماقت نہ کرے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ خیبرپختونخوا سے ریلی کی تمام تیاریاں مکمل ہیں، وزیراعلی علی امین گنڈا پور قافلے کی قیادت کریں گے، پورے صوبے سے قافلے صوابی انٹر چینج […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد کے ایوانوں میں رات بھر لاقانونیت راج کرتی رہی: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ایوانوں میں رات بھر لاقانونیت راج کرتی رہی۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ کل رات جعلی حکومت نے جمہوریت کا جنازہ بڑی دھوم دھام سے نکال دیا، جعلی حکومت جتنی بھی فسطائیت کرے، پی ٹی آئی ڈٹ کر […]

Read More