بھارت میں بے روزگاری کی بڑھتی ہوئی شرح
دنیا کے بہت سے ممالک کو2020 میں بے روزگاری کا سامنا ہے لیکن بھارت میں یہ شرح بہت سی ترقی پذیر معیشتوں سے کہیں زیادہ ہے۔ تنخواہ دار ملازمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ بہت سی نجی کمپنیوں اور اداروں نے عالمی وبا کے دوران اپنے اخراجات کم کرنے […]