تحریک آزادی کے عظیم ہیرو
میر افسر امان پیر امین الحسنات 1923ءمیں صوبہ سرحد ،موجودہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر نوشہرہ کے قریب مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ دین اسلام کی سربلنددی کے لیے ہروقت تیار رہتے تھے۔ تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔پیر مانکی شریف امین الحسنات کے ہاں بانیِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ […]