کالم

ترقی یا سفاکیت

پنجاب کی دھرتی کبھی صرف فصلوں کی زرخیزی سے نہیں پہچانی جاتی تھی۔ اِس کی اصل پہچان اِس کے لوگوں کے دل تھے۔ وہ دل جن میں انسان کیلئے بھی جگہ تھی اور بے زبان مخلوق کیلئے بھی۔ یہاں شام ڈھلے گلیوں میں گھومتے کتے صرف جانور نہیں سمجھے جاتے تھے بلکہ اِس معاشرے کی […]

Read More