مودی ٹرمپ عالم تصور میں باتیں
عالمِ تصور کے ایک خفیہ کمرے میں جہاں دیواروں پر نقشے الٹے لٹکے تھے اور میز پر چائے کے کپوں کے ساتھ ساتھ سیاسی بیانات بھی ٹھنڈے پڑے تھے۔نریندر مودی اور ڈونلڈ ٹرمپ آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ دونوں کے چہروں پر وہی سنجیدگی تھی جو عام طور پر تب آتی ہے جب حقیقت بہت کم […]
