پاکستان خاص خبریں

توشہ خانہ نیا ریفرنس ، نیب کی اڈیالہ جیل میں آج بھی عمران خان بشریٰ سے تفتیش

نیب ٹیم کا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی سے تفتیش کا پانچواں راونڈ مکمل کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی، نیب نے تقریبا 2 گھنٹے تک تفتیش کی، تحفے میں ملنے والے جیولری سیٹ سے متعلق مزید سوالات کئے۔دوران تفتیش عمران خان اور بشری […]

Read More
پاکستان

توشہ خانہ گاڑیوں کار یفرنس ، نیب نے نواز شریف کو کلین چٹ دیدی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس سے بری کرنے کی درخواست کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے… متعلقہ ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نیب نے […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ، 190 ملین پاونڈز ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف آج سماعت

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور 190 ملین پاونڈ ریفرنسز کی سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر آج اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کی بانی بشریٰ بی بی کے خلاف ریفرنسز کی سماعت […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس دائر

اسلام آباد: سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔ نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا ہے جس میں نیب راولپنڈی […]

Read More
خاص خبریں

توشہ خانہ؛ عمران خان کی نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی اپیل […]

Read More
پاکستان

توشہ خانہ کیس:غائب فائل کی گمشدگی کے معاملے پرآئی جی سے رپورٹ طلب

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری والی فائل غائب.فائل کی گمشدگی کے معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے آئی جی اسلام آباد اور ٹرائل کورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ چیئرمین […]

Read More
اداریہ کالم

توشہ خانہ کے تحائف اورہمارے حکمران

خدا خدا کرکے حکومت نے توشہ خانہ کے کوائف پبلک کردیئے ہیں اوریہ سارے کوائف اپنی ویب سائٹ پراپ لوڈ کردیئے ہیں جس کے دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارے حکمران کس قدر اندر سے کھوکھلے ہیں کہ سرکاری طورپرملنے والے تحائف نہ صرف اپنی ذاتی ملکیت سمجھتے ہیں، حضرت عمرفاروقؓ کے دورمیں ان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

لاہور ہائیکورٹ، وفاقی حکومت کو 1947 سے لیکر آج تک توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ سے تحائف وصولی کی تفصیلات فراہم کرنیکی درخواست پر وفاقی حکومت کو 1947 سے لیکر آج تک توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم کرنیکا حکم دے دیا، عدالت متعلقہ وزارتوں بارے تفصیلی رپورٹ بھی 16 جنوری کو طلب کرلی، عدالت نے ریمارکس دئے کہ تحائف مخصوص مقاصد […]

Read More
کالم

توشہ خانہ

محسوس ہوتا ہے کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ توشہ خانہ ہی ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا یہ توشہ خانہ کا پہلا تحفہ یا پہلی گھڑی تھی جو عمران خان کو بطور وزیراعظم پاکستان ملی؟کیا یہ پہلا تحفہ تھا جو عمران خان نے بطور وزیراعظم قیمت ادا کر کے توشہ خانہ سے […]

Read More
کالم

توشہ خانہ ۔ جواب تو دینا ہو گا ؟

26۔27سال قبل جب سے عمران خان نے سیاست میں قدم رکھا روز اول سے ہی اس کی ذات پر کیچڑ اچھالنا شروع کر دیا گیا، طرح طرح کے گھٹیا اخلاقی رقیق حملے کئے گئے، گمراہ اور بدکردار ثابت کرنیکے کون کون سے حربے استعمال نہ کئے گئے، روایتی سیاستدان اپنی قائم کردہ خاندانی سلطنت میں […]

Read More