پاکستان

ججز کے الزامات کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط اور عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ہائیکورٹ کے ججز کے خط کی روشنی میں شفاف تحقیقات کرے، شفاف تحقیقات کے بعد عدلیہ کی تذلیل […]

Read More
پاکستان

ججز کے خطوط پر سیاست نہیں کرنی چاہیے ، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں ہونے والے اجلاس کی روشنی میں کابینہ کی منظوری سے انکوائری کمیشن بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ سابق چیف […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ججز کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے از خو د نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے کا ازخود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کے لیے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، بینچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعنیاتی کی منظوری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ صدر […]

Read More