اداریہ کالم

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کاایران میں قتل

تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے چونکا دینے والے قتل نے پورے مشرق وسطیٰ کو نامعلوم مقام پر دھکیل دیا ہے جس میں علاقائی انتشارکاخطرہ تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ فلسطینی رہنما ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران میں تھے۔ اگرچہ اسرائیل نے اس سنگین […]

Read More
دنیا

اسرائیل کی حماس کو 35 قیدیوں کی رہائی کے بدلے 7 روزہ جنگ بندی کی پیشکش

غزہ: اسرائیل نے 35 قیدیوں کی رہائی کے عوض حماس کو 7 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کی جانب سے جن 35 قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ قیدیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل نے حماس کو غزہ میں 7 […]

Read More
دنیا

اسرائیلی حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے: حماس

حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے مکمل بند ہونے تک بات چیت کے امکان کو مسترد کر دیا ہے اور اسرائیلی وزیراعظم نے بھی غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا کہہ دیا ہے۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر اسرائیل حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔خیال رہےکہ قطر اور […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

قطری وزیر خارجہ کا اسرائیل حماس جنگ بندی کا مطالبہ

قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن نے اسرائیل حماس جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔قطری وزیر خارجہ اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان فلسطین کی صورتِ حال پر گفتگو ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔قطری وزیرِ […]

Read More
اداریہ کالم

عارضی جنگ بندی ختم،اسرائیلی بربریت دوبارہ شروع

حماس اسرائیل جنگ بندی کے بعداسرائیل نے دوبارہ اپنی بربریت ،غنڈہ گردی اوربدمعاشی کا مظاہر ہ کرناشروع کردیا اور غزہ پر کئے جانے والے حملے میں اس نے ایک بار پھر 178بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔جنگ بندی کامقصد تویہ تھاکہ بے گناہ فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے عالمی طاقتیں یاوہ قوتیںجو […]

Read More
دنیا

حماس نے جنگ بندی کے ساتویں روز مزید 8 اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے

حماس اور اسرائیل کے درمیان قطر اور مصر کی ثالثی میں ہونے والی عارضی جنگ بندی کے ساتویں روز حماس نے مزید 8 اسرائیلیوں کو رہا کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے پہلے فرانس کی دوہری شہریت کی حامل 21 سالہ لڑکی اور 40 سالہ خاتون کو رہا کیا جس کے بعد 2 […]

Read More
دنیا

حماس نے 4 غیر ملکیوں سمیت 16 یرغمالی رہا کردیے، عارضی جنگ بندی میں مزید توسیع کا امکان

حماس نے عارضی جنگ بندی معاہدے کے چھٹے اور آخری روز 4 غیرملکیوں سمیت 16 یرغمالی رہا کردیے جبکہ حماس کے جانب سے یرغمالیون کی رہائی کے بعد اسرائیل کو بھی بھی مزید 30 فلسطینی رہا کرنے پڑے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کی جانب سے 5 خواتین اور 5 بچوں سمیت مزید 10 اسرائیلیوں […]

Read More
دنیا

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 10 اسرائیلوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 10 اسرائیلوں اور 2 غیر ملکیوں سمیت 12 یرغمالی رہا کردیے۔معاہدے کے تحت حماس کی جانب سے 10 اسرائیلیوں سمیت 12 افراد کو رہا کرنے کے بعد اسرائیل کو بھی 30 فلسطینی قیدی رہا کرنے پڑے، اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں میں 15 […]

Read More
دنیا

اسرائیل کا حماس پر رعایتوں کیلئے امریکی یرغمالیوں کے استعمال کا الزام، وائٹ ہاؤس کی تردید

وائٹ ہاؤس نے حماس کی جانب سے رعایتوں کیلئے امریکی یرغمالیوں کو استعمال کرنے کے اسرائیلی الزامات کو مسترد کردیا۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا کہ حماس کی جانب سے رعایتوں کیلئے امریکی یرغمالیوں کو استعمال کرنے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔انہوں نے کہا ابھی تک ہمیں ایسے کوئی شواہد […]

Read More
دنیا

اسرائیل حماس جنگ بندی کا پانچواں روز، مزید قیدیوں کو رہا کیا جائیگا

غزہ: دو روزہ توسیع کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا آج پانچواں روز ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنگ بندی کے پانچویں روز مزید قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔ حماس نے آج رہا کیے جانے والے 10 اسرائیلی قیدیوں کی فہرست اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کو بجھوا دی ہے۔اسرائیل اور حماس […]

Read More