بجلی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائے
پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کےلئے ساڑھے تین ارب ڈالرز مالی خلا پر کرنے کے لیے ضرورت ہے۔ اس کےلئے گذشتہ برس نومبر میں پاکستان اور کویت نے اربوں ڈالرز کی مختلف مفاہمت کی یادداشتوںپر دستخط کئے جن میں فوڈسیکورٹی، زراعت، ہائیڈل پاور، واٹر سپلائی کے منصوبے شامل ہیں ۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق […]