معاشی بحالی کے لئے حکومتی اقدامات
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اتوار کو کلیدی اصلاحاتی اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت نے اخراجات کو ہموار کرنے اور کم کرنے کی کوششوں کے تحت چھ وزارتوں کو ختم کرنے کےلئے درج کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے 150,000آسامیوں کو ختم کرنے اور ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے والوں کے خلاف […]