حکومت اور اداروں کیخلاف پروپیگنڈا غیر شرعی قرار
پاکستان ایک اسلامی نظریے کی بنیاد پر وجود میں آنے والی مملکت ہے۔ اس کے قیام کا مقصد برصغیر کے مسلمانوں کو ایسا خطہ فراہم کرنا تھا جہاں وہ اپنی مذہبی، تہذیبی اور سماجی اقدار کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ قیامِ پاکستان کے بعد دستور سازی کے مختلف مراحل میں اسلام کو ریاستی شناخت کا […]
